11/10/2026
🎉 ایک اور کامیابی — دو انکم ٹیکس ریفنڈ کیسز منظور! ✅
الحمدللہ! PRO TAX LAWYER کی جانب سے دو معزز کلائنٹس کے انکم ٹیکس ریفنڈ کیسز FBR سے منظور ہو گئے ہیں۔ 🇵🇰
💰 Case 1: Rs. 1,129,015
💰 Case 2: Rs. 495,570
📌 مجموعی منظور شدہ ریفنڈ: Rs. 1,624,585
یہ کامیابی درست ڈاکیومنٹیشن، پروفیشنل ہینڈلنگ اور ٹیکس قوانین کے مطابق کیس کی تیاری کا نتیجہ ہے۔
ہمارا مقصد اپنے کلائنٹس کو ٹیکس معاملات میں درست رہنمائی فراہم کرنا اور ان کے جائز حقوق کے حصول میں معاونت کرنا ہے۔
آپ کو بھی انکم ٹیکس ریفنڈ، انکم ٹیکس ریٹرن یا دیگر ٹیکس معاملات میں رہنمائی درکار ہے؟
📩 آج ہی PRO TAX LAWYER سے رابطہ کریں۔
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری! 🤝