PQFTL-Multan

PQFTL-Multan Pak-Qatar Takaful Is One of The Leading Takaful Company in Pakistan, Offering A Wide Range of Shariah-Compliant Insurance Products.

Establish in 2006 & Operational Since 2007.

03/01/2026
یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ (PQFTL) ایک اہم سنگِ میل کا اعلان کر رہا ہے۔حکومتِ پنجاب نے PQFTL...
22/11/2025

یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ (PQFTL) ایک اہم سنگِ میل کا اعلان کر رہا ہے۔
حکومتِ پنجاب نے PQFTL کو باضابطہ طور پر لائسنس یافتہ پنشن فنڈ مینیجر مقرر کر دیا ہے، جو کہ کنٹری بیوٹری پنشن فنڈ (CPF) اسکیم کے تحت ہے۔

یہ اعزاز PQFTL کے اس عزم کی بھرپور عکاسی کرتا ہے کہ ہم اپنے صارفین کو بااخلاق، شفاف اور شریعت کے مطابق مالیاتی حل فراہم کرتے رہیں۔ یہ ہمارے مشن میں ایک اور نمایاں پیش رفت ہے جس کا مقصد ملک کی خدمت دیانت، شفافیت اور جدیدیت کے ساتھ کرنا ہے۔

ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم پنجاب کے سرکاری ملازمین کی طویل مدتی مالی بہبود کو محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اور ہم اعتماد، خدمت اور بہترین کارکردگی کے ساتھ اپنی کامیابیوں کے اس سفر کو جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

‏بھٹو صاحب نے جب قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کیے اس وقت چیف آف نیول اسٹاف حسن حفیظ احمد قادیانی ت...
22/11/2025

‏بھٹو صاحب نے جب قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کیے اس وقت چیف آف نیول اسٹاف حسن حفیظ احمد قادیانی تھا،
آرمی کا ڈپٹی چیف عبدالعلی قادیانی تھا اور فضائیہ کا سربراہ ظفر چوہدری بھی قادیانی تھا۔ ظفر چوہدری نے ہی اپنے ہم زلف میجر جنرل نذیر کے ساتھ مل کر بھٹو کے قتل کی سازش بھی کی تھی۔ ظفر چوہدری کی دیدہ دلیری کا عالم یہ تھا کہ ربوہ میں مرزا ناصر قادیانی کے جلسے پر فضائیہ کے جہاز بھیج کر گل پاشی کی اور سلامی دی تھی۔ اسی ظفر چوہدری نے کئی مسلمان افسران کو کورٹ مارشل کیا اور میرٹ سے ہٹ کر قادیانیوں کی بھرتیاں کیں,

بھٹو صاحب کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والا مسعود محمود بھی قادیانی ہی تھا۔

احمد رضا قصوری پیپلز پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے کی قراراد پر دستخط کرتے ہیں۔ مسعود محمود قادیانی تھا جو قصوری صاحب پر حملہ کرواتا ہے۔ حملے میں قصوری صاحب کے والد شہید ہوجاتے ہیں اور پھر یہی قادیانی مسعود محمود وعدہ معاف گواہ بن کر کہتا ہے کہ مجھے تو قتل کا حکم بھٹو نے دیا تھا۔ یوں ایک تیر سے دو شکار کھیلے جاتے ہیں۔

یہ سب اتفاق نہیں ہوسکتا۔ طاقتور قادیانیوں میں گھرے بھٹو مرحوم کو اندازہ تھا کہ وہ کیا کرچکے ہیں۔
کرنل رفیع جو جیل میں بھٹو کی نگرانی میں مامور تھے لکھتے ہیں پھانسی سے قبل بھٹو صاحب نے کہا کہ رفیع آج تو قادیانی خوش ہوں گے ان کا دشمن مارا جارہا ہے۔

شائد اسی لیے بھٹو صاحب نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کرتے ہوئے کہا تھا میں موت کے پروانے پر دستخط کر رہا ہوں.

بھٹو صاحب سے آپ کو لاکھ اختلاف ہوں، مگر قادیانیوں کے خلاف جو کچھ ان کے دور میں ہوا وہ بھی ایسے وقت میں جب قادیانی اہم ترین عہدوں پر براجمان تھے۔ انتہائی بہادری، دلیری اور بغیر کسی خوف کے دستخط کردیے۔ اس پر وہ سیلوٹ کے حقدار ہیں۔

26/09/2025

This profound lesson teaches us that wealth and children are a test from Allah and true reward lies only with Him. Let us remain mindful of our responsibilities and strive for success in both worlds.

08/09/2025
24/08/2025

رسول اللہ ﷺ نے حسن وحسین کے متعلق فرمایا: یہ دونوں میرے بیٹے اور میرے نواسے ہیں، اے اللہ ! میں ان دونوں سے محبت کرتاہوں ، تو بھی ان سے محبت کر اور اس سے بھی محبت کر جو ان سے محبت کرے ۔

جامع الترمذی : 3769

Business Meet Up By Master Group. 03, Areeg Plaza, Bosan Road Multan
20/08/2025

Business Meet Up By Master Group.
03, Areeg Plaza, Bosan Road Multan

18/08/2025

آپﷺ گواہ،خوشخبری سنانے والے،ڈرانے والے،اللہ کی طرف بلانے والے ،روشن چراغ بنا کر بھیجے گئے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

12/08/2025

کاش تجھے چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہوتا!🇵🇰

12/08/2025

𝗦𝗲𝗰𝘂𝗿𝗲 𝗜𝗻𝘃𝗲𝘀𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁, 𝗛𝗮𝗹𝗮𝗮𝗹 𝗠𝘂𝗻𝗮𝗳𝗮!

Get upto Rs. 50 Million complimentary Takaful cover with Shariah compliant competitive returns through the Mahana Bachat & Takaful Flexi Plan.

Plan ahead for your spiritual journey, family’s milestones, from your child’s education to their marriage, your daily expenses, with a savings plan that offers capital protection, steady monthly income, and flexibility.

For more details, please visit the link: https://lnkd.in/di-BmUR2

Address

Oppsite: 1ST Floor Bundu Khan Hotel, Nawa E Waqat Building, Abdali Road. Multan
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923071351584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PQFTL-Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PQFTL-Multan:

Share