Tax Consultant

Tax Consultant السَّلَامُ عَلَيْكُمْ‎🫡
میں ٹیکس کنسلٹنٹ ہوں۔میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں۔
معزز کسٹمر !
1. NTN Registration
2. Filler Activation
3. Business Registratiom
4.

Income Tax Return Filling
5. Sales Tax Registration
6. Password recover السَّلَامُ عَلَيْكُمْ‎
My name is Rahim Raza Qureshi & i am Goverment Servent.my Part Time job is Tax Consultancy
Dear All, I am Tax Consultant running a Tax preparation . I have filed over 700 Income tax returns and Sale Tax Return 150 + projects independently with 100% customer satisfaction. I am providing income Tax and sa

les tax filing services to 100+ businesses. I am experienced in taxation Pakistan. I have an expert team providing Tax Preparations services helping you grow your sales. Through in-depth knowledge, skill set and experience, I am best fit to serve you. Top Quality work & Customer's satisfaction is my TOP PRIORITY

You can also follow on Instagram to see more.
22/01/2026

You can also follow on Instagram to see more.

22/11/2025
29/07/2025

*خوشخبری.* لیٹ فائلر ختم

ایف بی آر نے عوام کو بہت بڑا ریلیف دے دیا.

ایسے تمام افراد جو 2025 کے گوشوارے مقررہ تاریخ میں جمع کروا رہے ہیں. وہ فوری *فل ایکٹو* لسٹ میں شمار ہو رہے ہیں.

اسلیے اس شاندار موقع کا فائدہ اٹھائیں اور فوری فائلر بنیں.

21/07/2025

غیر معیاری ٹیکس فائلنگ سے بچیں!
پاکستان میں پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں روزانہ ہزاروں افراد کو فائلر بنایا جاتا ہے، مگر ان فائلنگز کی حقیقت کیا ہے؟ ٹیکس پروفائلز کی تیاری میں ہونے والی لاپروائی نہ صرف آپ کے مالی معاملات کو پیچیدہ بنا سکتی ہے بلکہ مستقبل میں شدید مشکلات کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
جب پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں ٹیکس فائلرز بنائے جاتے ہیں، تو ان کی مالی حالت اور اصل ٹیکس معاملات کو اس فائلنگ کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، اکثر فائلرز کے پاس ان کے ٹیکس پروفائل کا پاسورڈ بھی نہیں ہوتا، جو بعد میں مزید مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
مشورہ: پراپرٹی رجسٹریشن سے پہلے کسی ماہر ٹیکس کنسلٹنٹ سے رابطہ کریں تاکہ غیر معیاری فائلنگ اور اس کے سنگین نتائج سے بچ سکیں۔ ٹیکس پروفائل کو معمولی نہ سمجھیں؛ یہ ایک حساس معاملہ ہے جو کسی بھی وقت آپ کے لیے بڑے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ اگر ٹیکس ریٹرن درست طریقے سے نہیں بھرا گیا، تو مستقبل میں اس کی جانچ
پڑتال آپ کے لیے ایک طویل اور پریشان کن عمل بن سکتا ہے۔

اسلام علیکم 🫡سال 2025 کے لئے انکم ٹیکس ریٹرن(گوشوارہ) سبمٹڈ کرانے کی تاریخ یکم جولائی 2025 سے شروع ہو گئ ہے۔آپ تمام ٹیکس...
19/07/2025

اسلام علیکم 🫡
سال 2025 کے لئے انکم ٹیکس ریٹرن(گوشوارہ) سبمٹڈ کرانے کی تاریخ یکم جولائی 2025 سے شروع ہو گئ ہے۔آپ تمام ٹیکس پیئر حضرات سے گزارش ہے آپ اپنی ٹیکس ریٹرن فائل جلد از جلد سبمٹ کروا لیں شکریہ۔
*انکم ٹیکس کنسلٹنٹ*

08/07/2025

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ‎🫡
میں ہوں انکم ٹیکس کنسلٹنٹ 📃میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں۔
1. NTN Registration
2. Filler Activation
3. Business Registratiom
4. Income Tax Return Filling
5. Sales Tax Registration
6. Return Revise
7. Company Registration
8. Password recover
برائے مہربانی انتظار فرمائے آپ سے جلد رابط کیا جائے گا۔انکم ٹیکس کے مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو جوائن کریں ۔شکریہ👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaABmmYLikgGy7twxF3w
👇👍👆
https://www.facebook.com/share/1Bif32iehP/

ایف بی آر کا ٹیکس ایئر 2025 کیلئے انکم ٹیکس ریٹرن کی ڈیڈ لائنز کا اعلانٹیکس ماہر ایف بی آر تاحال ریٹرن فارم جاری کرنے می...
08/07/2025

ایف بی آر کا ٹیکس ایئر 2025 کیلئے انکم ٹیکس ریٹرن کی ڈیڈ لائنز کا اعلان
ٹیکس ماہر ایف بی آر تاحال ریٹرن فارم جاری کرنے میں ناکام
ریٹرن فارم جاری نہ ہونے سےٹیکس دہندگان میں شدید تشویش
اس سال کی تاخیر ٹیکس فائلنگ میں رکاوٹ اور قانونی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتی ہے،ٹیکس ماہرین
ریٹرن سیزن شروع، مگرفارم دستیاب نہیں ، لاکھوں افرادکے متاثر ہونے کا خدشہ
تنخواہ دار اور کاروباری افراد کیلئے رٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر
WA.me/03217482476

نئے ڈرافٹ کے مُطابق 2025 کی ریٹرن ٹیکس پئر کو موبائل پر کوڈز ویرفائ ہونے کے بعد ہی سبمٹ ہو سکے گی. In tax return 2025, a...
08/07/2025

نئے ڈرافٹ کے مُطابق 2025 کی ریٹرن ٹیکس پئر کو موبائل پر کوڈز ویرفائ ہونے کے بعد ہی سبمٹ ہو سکے گی.

In tax return 2025, a new option has been introduced instead of PIN for verification, now verification code will be sent on the registered mobile number of tax payer and then return will be submitted.

A new hardship for tax payers is coming during work load days.

*نوٹ:انکم ٹیکس ریٹرن سبمٹ  کروانےسے پہلے یہ ضروی اطلاع👇* *آپنا Email اور Mobile Numbr ٹیکس فائل میں نہیں لگا ہوا پہلے اس...
01/07/2025

*نوٹ:انکم ٹیکس ریٹرن سبمٹ کروانےسے پہلے یہ ضروی اطلاع👇*
*آپنا Email اور Mobile Numbr ٹیکس فائل میں نہیں لگا ہوا پہلے اسے اپڈیٹ کروانا ضروری ہے*
* *👈*ایف بی آر کی نئی پاسورڈ🌺 پالیسی*

ہر 60 دن کے اندر پاسورڈ تبدیل کرنا لازمی ہوگا، ورنہ پاسورڈ ایکسپائر ہوجائے گا

ہمارے تمام معزز کلائنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنی FBR پروفائل میں اپنی ذاتی E-Mail اور Phone No. لگوائیں۔
اگر کسی کلائنٹ کی E-mail یا Phone-No کسی اور کا لگا ہوا ہے تو بغیر چارجز کے چیک بھی کروا سکتا ہے۔
ورنہ بعد میں پاسورڈ نا ملنے کی صورت میں آپکو ریجنل ٹیکس آفس RTO خود جانا پڑے گا یا پھر بھاری فیس دے کر پاسورڈ ری کور کروانا پڑے گا
جزاک اللہ

Address

Muzaffargarh
34350

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share