09/10/2026
🌙 درود شریف ﷺ 🤍
آج جمعہ کے بابرکت دن کثرت سے درود شریف پڑھیں۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ،
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔ ﷺ
🤲 یا اللہ! ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرما۔ آمین 🌹
جمعہ مبارک 🌸