02/10/2026
معزز ٹیکس گزاروں کے لیے ایف بی آر (FBR) کا ایک اور اہم پیغام! 📢
کیا آپ جانتے ہیں کہ بچوں کی ٹیوشن فیس ادا کر کے بھی قانونی طریقے سے ٹیکس میں بچت ممکن ہے؟ 💡
اہم نکات:
* اگر آپ کی سالانہ قابلِ ٹیکس آمدنی 15 لاکھ روپے سے کم ہے، تو بچوں کی ٹیوشن فیس کا 5 فیصد آمدنی سے منہاء (Deduct) ہوگا۔
* یہ بچت ہر بچے کے لیے زیادہ سے زیادہ 60 ہزار روپے تک ہو سکتی ہے۔
* یہ سہولت والدین میں سے فیس ادا کرنے والے کسی ایک کو ملے گی۔
قانونی حوالہ: انکم ٹیکس آرڈیننس 2001، سیکشن 60D۔
ٹیکس قوانین کی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں اور اپنا انکم ٹیکس گوشوارہ (Income Tax Return) آج ہی جمع کروائیں!