FBR Income Tax Returns Services Peshawar

FBR Income Tax Returns Services Peshawar We provide services for making NTN, filing income tax returns.

05/08/2025

محترم ٹیکس دہندہ،

براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ مالی سال 2025ء کا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025ء مقرر کی گئی ہے۔
ریٹرن کی بروقت فائلنگ اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ کا ٹیکس اسٹیٹس "ایکٹیو فائلر (Active Filer)" برقرار رہے۔

اگر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے تاریخ میں توسیع نہ کی گئی، اور ریٹرن مقررہ تاریخ کے بعد فائل کی گئی،
تو آپ کا ٹیکس درجہ اگلے ایک سال کے لیے بطور "ایکٹیو لیٹ فائلر (Active Late Filer)" شمار ہوگا۔
اس صورت میں، اگر آپ جائیداد کی خرید و فروخت کریں گے، تو "ایکٹیو فائلر" کی نسبت زیادہ ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔

اہم ہدایت:
اگر آپ کے استعمال میں کمرشل بجلی میٹر موجود ہے، تو جولائی 2025ء کا بجلی کا بل محفوظ رکھیں۔
اس بل پر درج ادا شدہ انکم ٹیکس کی رقم سال بھر کی ٹیکس کٹوتی کا اہم ثبوت ہے،
جو ریٹرن فائلنگ کے دوران درکار ہوتی ہے۔

اپنے ذرائع آمدن کے مطابق ریٹرن فائل کرنے کے لیے
مطلوبہ دستاویزات کی فہرست یا دیگر کسی بھی قسم کی ٹیکس رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔

Filer Vs Non Filer Tax Rates.....Be Filer ..Save Taxes.
15/07/2025

Filer Vs Non Filer Tax Rates.....Be Filer ..Save Taxes.

21/08/2024

*انکم ٹیکس ریٹرن بروقت فائل نہ کرنے والے حضرات متوجہ ہوں*

ایسے لوگ جنہوں نے سال 2023 کی انکم ٹیکس ریٹرن due date میں فائل نہ کی تھی وہ لوگ اب *Non Filer* ہیں یا ATL جمع کروانے کے باوجود *Late Filer* ہیں۔

*سال 2024 کی انکم ٹیکس ریٹرن 30 ستمبر 2024 تک جمع کروا دیں* بصورت دیگر آپ آئیندہ 1 سال تک *Late Filer* رہیں گے۔ جائیداد کی خرید و فروخت پر مندرجہ ذیل ایڈوانس ٹیکسوں کی موصولی ہو گی۔
*Filers* 3% Tax
*Late Filers* 6% Tax
*Non Filers* 12% Tax

لہذا بروقت اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 2024 جمع کروائیں، تاکہ موبائل *سمز بند ہونے، بجلی کنکشن، سوئی گیس کنکشن منقطع ہونے اور Double/Tripple ٹیکسوں اور قانونی پیچیدگیوں سے بچ سکیں*۔

13/08/2024

Connect with us for NTN and Tax Returns filing requirements

*یکم مارچ 2024 یا اسکے بعد LATE FILER ہونے والے متوجہ ہوں*آن لائن Verification System میں FBR نے ان لوگوں کو جو یکم مارچ...
08/08/2024

*یکم مارچ 2024 یا اسکے بعد LATE FILER ہونے والے متوجہ ہوں*

آن لائن Verification System میں FBR نے ان لوگوں کو جو یکم مارچ 2024 یا اس سے بعد رجسٹرڈ ہو کر فائلر ہوئے، ان کا Status *Late Filer* کر دیا ہے، اگر 2024 کی ریٹرن بروقت ستمبر سے پہلے فائل کر دیں گے تو مارچ 2025 میں آپکا *FILER STATUS* آ جائے گا۔

لہذا اب ہر سال جولائی سے ستمبر کے درمیان ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے ہی بمطابق قانون *FILER* ہوا کریں گے

08/08/2024

اپنا ٹیکس فائل کروانے اور NTN کیلئے رابطہ کریں۔

07/08/2024
Contact for filling of returns and NTN..
07/08/2024

Contact for filling of returns and NTN..

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FBR Income Tax Returns Services Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share