08/12/2025
نوٹ برائے معلومات
اگر آپ کو اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کروانا ہے یا سالانہ ٹیکس جمع کروانے میں مشکل پیش آرہی ہے تو فکر نہ کریں۔ آپ اطمینان کے ساتھ یہ ذمہ داری مجھے سونپ سکتے ہیں۔ میں آپ کی مکمل رہنمائی اور سہولت کے ساتھ یہ کام انجام دوں گا۔
ٹیکس کنسلٹنٹ: ملک یاسر عثمان