01/05/2024
محترم فرینڈز!
السلام وعلیکم!
ایف بی آر نے پانچ لاکھ افراد جنہوں نے انکم ٹیکس ریٹرنز فا ئیل نہیں کیں انکی موبائل سمز بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ موبائل کمپنیز یہ تمام سمز 15میٔ 2024 تک بند کر دیں گی۔
موبائل سمز بند ہونے کے باوجود اگر انکم ٹیکس ریٹرنز فائیل نہ کی گیٔں تو ایف بی آر قانون کے مطابق مزید سخت تادیبی کارروائیاں کرے گا ۔ ایسے افراد جنہوں نےاپنی ٹیکس ریٹرن فا ٔیل نہیں کی فا ٔیل کر کے ان تمام پریشانیوں سے بچ سکتے ہیں۔ اور فایٔلر ہونے کےبے شمار فوائد حاصل کرسکتے ہیں ۔
مخلص!
میاں زاہد سرفراز
ٹیکس کنسلٹنٹ
صدر
رحیم یار خان ٹیکس بار ایسوسی ایشن
0300-9677846