Excel Financial Solutions

Excel Financial Solutions Providing Tax consultancy, Financial & Forensic audit and Accounting Software services.

27/04/2024

9 years experience in Accounting and finance online assignments & exams
Feel free to contact for help/solutions






29/08/2023
04/07/2023

مالی سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا عمل یکم جولائی 2023 سے شروع ہوگا اور آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی جائے گئی جس میں بعد ازاں متوقع توسیع بھی ہو گی!*

اگرچہ فنانس ایکٹ 2023-24 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں کئی اہم ترامیم کی گئی ہیں، لیکن تین اہم ترین ترامیم کا خلاصہ درج ذیل ہے۔

سیکشن 231AB میں ابتدائی ترمیم کے مطابق، یکم جولائی 2023 سے تمام بینکوں کو NON-ATL افراد سے ایک دن میں 50,000 روپے سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنا ہوگا۔

دوسری ترمیم سیکشن 236C کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دی گئی ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 4 فیصد سے بڑھا کر 6 فیصد کر دی گئی ہے۔

سیکشن 236C میں سب سیکشن 2A بھی متعارف کروائی گئی ہے! جس کے مطابق وہ افراد جو 2.5 کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد فروخت کرنا چاہتے ہیں، اور اگر مذکورہ جائیداد پر سیکشن 7E انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کا اطلاق ہوتا ہے، تو پہلے اُنہیں سیکشن 7E کے تحت 2.5 کروڑ روپے سے زیادہ کی غیر منقولہ جائیداد پر 1 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا اور ادائیگی کا ثبوت لازمی طور پر بوقت رجسٹری تحصیلدار کو فراہم کرنا ہو گا۔

تیسری ترمیم سیکشن 236K کے تحت ATL میں شامل غیر منقولہ جائیداد خریدنے والے افراد کے لیے ایڈوانس انکم ٹیکس کی شرح کو 2 فیصد سے بڑھا کر 3 فیصد کر دیا ہے اور NON-ATL افراد کے لیے یہ شرح 7 فیصد سے بڑھا کر 10.5 فیصد کر دی گئی ہے جب کہ ہر خریدار پر پہلے سے یہ شرط لازم ہے کہ وہ سیکشن 75A کے تحت 50 لاکھ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد خریدتے وقت بینکنگ ٹرانزیکشن کے ذریعے بائع کو رقم ادا کرنے کا پابند ہو گا۔

04/07/2023
01/01/2021

جو لوگ سال 2020 کی انکم ٹیکس ریٹرن9 دسمبر 2020 تک جمع نہیں کرا سکے وہ ٹیکس ریٹرن اور 1,000 روپے کا چالان جمع کرا کے ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ جہاں بنک سے کیش نکلوانے پر ٹیکس میں چھوٹ، گاڑیوں وغیرہ کی رجسٹریشن پر ٹیکس میں رعایت سے فائدو اٹھا سکتے ہیں۔
ریٹرن جمع کرانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں

14/10/2019

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2019 ہے

Address

Rawalpindi

Telephone

+923045588535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excel Financial Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Excel Financial Solutions:

Share