11/06/2023
گزشتہ روز سے میری فیس بک آئی ڈی کے ساتھ لاہور اور اسلام آباد سے چھیڑ چھاڑ ہو رہی ہے
دوسرے الفاظ میں لاہور اور اسلام آباد سے میری آئی ڈی لاگ ان ہو رہی ہے
لہزا اگر میری آئی ڈی سے کسی کو کوئی میسج ، کال یہ کوئی ایسی ایکٹیویٹی آپ دیکھیں تو فورا اطلاع دیں۔
شکریہ۔
کسی بھی میسج یا کال کا ریپلائی نہ دیں