PPP Birmingham

PPP Birmingham Vice President PPP Birmingham

Talib Chohan is a real estate consultant who gives specialized investment and financial advice to clients looking to buy, sell or invest in property.

نائب صدر پی پی پی برمنگھم، جناب طالب چوہان کی ایک تقریب کے موقع پر سجادہ نشین دربارِ عالیہ علی پور سیداں، صاحبزادہ پیر س...
27/08/2026

نائب صدر پی پی پی برمنگھم، جناب طالب چوہان کی ایک تقریب کے موقع پر سجادہ نشین دربارِ عالیہ علی پور سیداں، صاحبزادہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سے ملاقات۔

جشنِ میلاد النبی ﷺ 2026 مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور فرمائے۔پیپلز پارٹی ...
25/08/2026

جشنِ میلاد النبی ﷺ 2026 مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور فرمائے۔

پیپلز پارٹی برمنگھم برانچ

25/08/2026

چوہدری شبیر صاحب، ایڈوائزر ٹو وزیرِاعظم آزاد کشمیر، کی جانب سے چوہدری محمد محفوظ ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
چوہدری محمد محفوظ صاحب ایک عظیم مصنف، ممتاز دانشور، کشمیر کی تاریخ پر اتھارٹی، اور سابق صدر بار ایسوسی ایشن میرپور ہیں۔ ان کی علمی و ادبی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

اس خوبصورت اور باوقار تقریب میں PPP برمنگھم برانچ کی پوری ٹیم کے علاوہ دیگر معزز اور محترم پروفیشنلز نے بھی شرکت کی۔ تمام معزز شرکاء کی شرکت نے اس یادگار شام کو مزید خوبصورت بنا دیا۔ 🇵🇰❤️

چوہدری شبیر صاحب، ایڈوائزر ٹو وزیرِاعظم آزاد کشمیر، کی جانب سے چوہدری محمد محفوظ ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیے...
25/08/2026

چوہدری شبیر صاحب، ایڈوائزر ٹو وزیرِاعظم آزاد کشمیر، کی جانب سے چوہدری محمد محفوظ ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
چوہدری محمد محفوظ صاحب ایک عظیم مصنف، ممتاز دانشور، کشمیر کی تاریخ پر اتھارٹی، اور سابق صدر بار ایسوسی ایشن میرپور ہیں۔ ان کی علمی و ادبی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

اس خوبصورت اور باوقار تقریب میں PPP برمنگھم برانچ کی پوری ٹیم کے علاوہ دیگر معزز اور محترم پروفیشنلز نے بھی شرکت کی۔ تمام معزز شرکاء کی شرکت نے اس یادگار شام کو مزید خوبصورت بنا دیا۔ 🇵🇰

جمہوریت ہماری طاقت، پاکستان ہماری پہچان! 🇵🇰پاکستان پیپلز پارٹی کی جدوجہد ہمیشہ عوام کے حقِ حکمرانی، آئین کی بالادستی، قو...
23/08/2026

جمہوریت ہماری طاقت، پاکستان ہماری پہچان! 🇵🇰

پاکستان پیپلز پارٹی کی جدوجہد ہمیشہ عوام کے حقِ حکمرانی، آئین کی بالادستی، قومی یکجہتی اور ایک پُرامن و خوشحال پاکستان کے لیے رہی ہے۔ قائدین کے وژن اور کارکنان کے جذبے کے ساتھ ہم جمہوری اقدار، عوامی خدمت، امن اور ترقی کے فروغ کا عزم دہراتے ہیں۔

پاکستان زندہ باد - جمہوریت پائندہ باد! 🇵🇰





پیپلز پارٹی برمنگھم برانچ کی جانب سے صحافی ابرار مغل صاحب کو برطانیہ واپسی پر خوش آمدید کہا گیا۔ اس موقع پر ملک کی موجود...
22/08/2026

پیپلز پارٹی برمنگھم برانچ کی جانب سے صحافی ابرار مغل صاحب کو برطانیہ واپسی پر خوش آمدید کہا گیا۔ اس موقع پر ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

برطانیہ واپسی پر ریڈ اونین رسٹورنٹ میں پی پی پی کے رہنماؤں کے ساتھ سیاسی امور پر تبادلہ خیال کی یادگار شام ۔۔۔

قاضی عمر جمیل کی طرف سے دی گئی دعوت میں پیپلز پارٹی ویسٹ مڈلینڈز کے صدر شاہنواز صاحب، برکی صاحب، جناب مرزا اختر صاحب اور...
19/08/2026

قاضی عمر جمیل کی طرف سے دی گئی دعوت میں پیپلز پارٹی ویسٹ مڈلینڈز کے صدر شاہنواز صاحب، برکی صاحب، جناب مرزا اختر صاحب اور پیپلز پارٹی برمنگھم کے نائب صدر طالب چوہان رائل شنواری میں شریک ہوئے۔

عمر فاروق صاحب کو پاکستان پیپلز پارٹی یو سی سوئی چیمیاں کا صدر اور طارق وارثی صاحب کو نائب صدر مقرر ہونے پر دل کی گہرائی...
15/08/2026

عمر فاروق صاحب کو پاکستان پیپلز پارٹی یو سی سوئی چیمیاں کا صدر اور طارق وارثی صاحب کو نائب صدر مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھانے اور عوام کی بھرپور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

منجانب:
طالب چوہان
نائب صدر، پاکستان پیپلز پارٹی برمنگھم

Address

Chelmsley Wood
Birmingham

Opening Hours

Monday 10am - 6pm
Tuesday 10am - 6pm
Wednesday 10am - 6pm
Thursday 10am - 6pm
Friday 10am - 6pm
Saturday 10am - 6pm

Telephone

+923155073953

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Birmingham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share