09/08/2023
!ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ
اگر آپ ابھی تک نان فائلر ہیں تو مسلسل اپنا مالی نقصان کررہے ہیں فائلر بننے کے بیشمار مالی فوائد ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں
🔸 -پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت
🔸 -بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت
🔸 -گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت
🔸ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت
🔸 قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔
🔸سیلری انکم پر ٹیکس کی بچت ۔
🔸کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔
🔸بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی۔
🔸کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔
🔸گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
🔸چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔
🔸کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت۔
🔸رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
🔸فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی
چھوٹ ۔
🔸اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔
🔸پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
فائلر بننے کے متعلق لوگوں میں غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ اگر ہم فائلر بن گے تو ایف بی آر ہمارے پیچھے پڑ جائے گا
جب کے حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا اس میں ان کا فائدہ ہی ہے
آج میں آپ کو این ٹی این اور ٹیکس فائل کرنے کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کروں گا - *این ٹی این*(نیشنل ٹیکس نمبر ) بنیادی
عنصر ہے جو آپ کو کئی سہولتوں کا حقدار بناتا ہے-
*آپ این ٹی این کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟*
آپ کا قومی شناختی کارڈ کا نمبر ہی آپ کے این ٹی این کے طور پر ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہوجاتا ہے جس کے بعد آپ باآسانی فائلر بن سکتے اور ٹیکس ریٹرن کر سکتے ہیں۔
*فائلر اور ٹیکس ٹیکس ریٹرن کرنے کیلئے:۔*
آپ تنخواہ دار ہیں یا آپ کوئی کاروبار کرتے یا کوئی ٹھیلا لگاتے ہیں آپ باآسانی فیڈرل بورڈ آف ریونیو *(ایف بی آر)* کے پورٹل پر جا کر خود سے رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں یا ہماری خدمات حاصل کر سکتے ہیں ۔
لیکن اگر آپ اس کے بارے میں معلومات نہیں رکھتے تو خود کبھی بھی ٹیکس ریٹرن فائل نہ کریں بلکہ اس کے لئے مستند فرم یا ہماری خدمات حاصل کریں جو مناسب پیسوں میں ہر سال آپ کا ٹیکس ریٹرن فائل کردیا کرے گے کیونکہ زرا سی غلطی آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے اور آپ کو ایف بی آر کی طرف سے نو ٹس بھی ہو سکتا ہے
ہمیں صرف آپ کی ضروری معلومات اور کچھ بنیادی دستاویز کی ضرورت ہوگی
NTN Registration ⭕️
Sales Tax Number / GST ⭕️
Business Registration ⭕️
Filer / Active Status ⭕️
Income Tax Returns ⭕️
Corporate Tax Returns ⭕️
ہماری خدمات حاصل کرنے کیلئے نیچے دیئے گے نمبر پر کسی وقت رابط کر سکتے ہیں
*Call:*🔺
+92 334-1992720
+92 346-5103849
*WhatsApp*🔺
+92 313-5124525
+92 334-1992720
𝐒𝐀𝐋𝐄𝐒 𝐓𝐀𝐗 (𝐅𝐁𝐑, 𝐒𝐑𝐁)n