Adv Usama Baig

Adv Usama Baig ہر طرح کے قانونی معاملات جاننے اور قانونی مسائل کے حل کے لیے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں۔
وٹس ایپ رابطہ نمبر: 03198091905

22/05/2026

ہم کب ملیں گے اے مکہ...؟؟
میں کب اپنی پیشانی تیری سرزمین پر رکھوں گا..؟؟
اور کب تجھے محسوس کروں گا...؟
اللھم ارزقنی زیارۃ الکعبۃ و مسجد النبوی🤲
🥹❤️‍🩹

سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ نے حلالے کو عورت کے وقار اور آزادی کیخلاف قرار دیا اور اسے عورت کی غلامی کی ایک شکل کہا، جس می...
29/04/2026

سپریم کورٹ میں جسٹس عائشہ نے حلالے کو عورت کے وقار اور آزادی کیخلاف قرار دیا اور اسے عورت کی غلامی کی ایک شکل کہا، جس میں عورت غلط طور ایک عمل میں حیلے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔ انھوں نے فیصلے میں لکھا ، نیت طلاق سے کیا گیا، کوئی نکاح اسلام میں ، نکاح نہیں سمجھا جاتا۔ حلالہ قانونا ، شرعا اور اخلاقا کسی طور بھی جائز اور گوارا نہیں۔
یہ جسٹس عائشہ نے لکھا، اور درست لکھا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے اور کرانے والے پر لعنت فرمائی، اسے سانڈ کہا گیا۔ اصلا بات یہ ہے کہ ایسا عمل مسلمانوں میں ہونا بجائے خود شرمندگی ، بے حسی ، بے دینی اور بے ضمیری کی بات ہے۔ اصلا اسے ایک حیلے کے طور پر اختیار کیا گیا مگر کیا ہی برا حیلہ ہے یہ۔
اس کے پیچھے اصل محرک ہماری ایک اور خرابی میں چھپا ہے۔ وہ عمل جو ہم نے اپنے ڈراموں میں لکھ لکھ کر عورت کا بیڑا غرق کر دیا۔ یعنی طلاق کی گن سے عورت پر بہ یک وقت تین طلاقوں کی فائرنگ۔ ہمارے عوامی لٹریچر میں ہمیشہ یہی دکھایا جاتاہے کہ مرد مشتعل ہوکے بس طلاق طلاق طلاق کے الفاظ دہراتا چلا جاتا ہے اور اس کے بعد ہمیشہ کیلئے میاں بیوی ایک دوسرے پر حرام قرار پاتے ہیں۔ کوئی آپشن نہیں بچتی ، یہ رشتہ بچنے اور بچانے کی، کیونکہ ایک فقہی رائے کے مطابق ایک مجلس میں دی گئی زیادہ طلاقیں، متعدد شمار کر لی جاتی ہیں، حالانکہ اسلامی نظریاتی کونسل اور انڈین عدالت بھی اسے ایک شمار کرنے پر فیصلہ دے چکی ہیں۔
اس کے بعد حلالہ انڈسٹری کا وجود سامنے آتا ہے۔ مارکیٹ میں ایسے کاریگر اپنے کارڈز چھاپ کے بیٹھے ہیں، جو راز داری سے اور مکمل قوت سے حلالہ کرنے کیلئے دکانیں کھولے اور امیدیں بڑھائے بیٹھے ہیں۔ یہ مرد کی بے حمیتی اور عورت کی بے توقیری ہے۔
اس کا ایک غلط مظہر خود ہماری یونین کونسل میں موجود ہے۔ یونین کونسل میں طلاق کے پراسیس میں عمل یہ دہرایا جاتا ہے کہ آدمی کی طرف سے ہر ماہ ایک طلاق بیوی کو بھیجی جاتی ہے۔ جس سے تین ماہ کے اندر اندر مرد یا عورت کے نہ چاہتے ہوئے بھی معاملہ ان کے ہاتھ سے نکال کر حلالہ کرنے والے سانڈ کے ہاتھ میں پہنچا دیا جاتا ہے۔
طلاق دینا ایک دینی اور سماجی عمل ہے اور اگر اسے نبی رحمت کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اختیارکیا جائے تو کمال کی کیفیت سامنے آتی ہے۔

26/04/2026

Punjab Traffic Police have announced a Rs. 2,000 fine for motorcyclists riding without functional indicators as part of stricter road safety enforcement.
Officials stated that non-working indicators are a major cause of accidents, putting both riders and other road users at risk. They added that repairing indicators is inexpensive and strongly encouraged, as small safety measures can prevent serious incidents.
Adv Usama Baig

26/04/2026

گھر بیٹھے پولیس کرایہ داری رجسٹریشن کا اندراج کسے کیا جائے-
Adv Usama Baig

گھر بیٹھے NTN بنوائیں اور TAX FILER بنیں FBRکے  نوٹس سے  بچیں ۔                     Phone no 03198091905
31/07/2025

گھر بیٹھے NTN بنوائیں اور TAX FILER بنیں FBR
کے نوٹس سے بچیں ۔

Phone no 03198091905

گھر بیٹھے NTN بنوائیں اور TAX FILER بنیں FBRکے  نوٹس سے  بچیں ۔File your Income Tax Return 2025(Fast and Affordable Serv...
31/07/2025

گھر بیٹھے NTN بنوائیں اور TAX FILER بنیں FBR
کے نوٹس سے بچیں ۔
File your Income Tax Return 2025(Fast and Affordable Service)


Phone no 03198091905

31/07/2025
24/09/2024

Fbr take action against Non Filers

Phone 📞 03198091905
02/08/2024

Phone 📞 03198091905

✅ NTN Registration & Filer✅Pvt ltd registration ✅SMC Pvt ltd registration ✅AOP/partnership ✅Sole proprietor Registration...
02/08/2024

✅ NTN Registration & Filer
✅Pvt ltd registration
✅SMC Pvt ltd registration
✅AOP/partnership
✅Sole proprietor Registration
✅ Income Tax Returns Filing
✅ Business Registration with FBR
✅ FBR Sales Tax Registration
✅ Sales Tax Returns Filing
✅ Sole Proprietor Tax Returns Filing
✅ Partnership Tax Returns Filing
✅ SMC Income Tax Returns Filing
✅ Company Income Tax Returns Filing
✅ LLP Tax Returns Filing
✅ Pensioners Tax Returns Filing
✅ NRPs (Overseas Pakistanis) Tax Returns Filing
✅ Freelancers Tax Returns Filing
✅ 7E Certificate
Phone 📞 03198091905

Address

Ghouri Block Near Old Registeri Record Room Kechari
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Usama Baig posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share