20/09/2025
خوشخبری
ایف بی آر نے عوام کو بہت بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ تمام افراد جو مالی سال 25-2024 کے گوشوارے مقررہ تاریخ میں جمع کروا رہے ہیں، کچھ گھنٹوں میں فوری فل ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ میں شمار ہو رہے ہیں۔ اور جن کا سٹیٹس لیٹ فائلر تھا، وہ بھی مقررہ تاریخ میں گوشوارہ جمع کروا کر فوری فائلر ہو سکتے ہیں اور اضافی ٹیکسز سے بچ سکتے
ہیں۔ اس شاندار موقع کا فائدہ اٹھائیں اور فوری فائلر بنیں۔
(اب اضافی 1000 سرچارج ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ )
این ٹی این رجسٹریشن، انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کروانے اور فائلر بننے کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
انتہائی مناسب چارجز۔
https://wa.me/923366323733