Mingora Bazar

Mingora Bazar Mingora Bazar
مینگورہ بازار اب آن لائن ہے جس میں خرید و فروخت ، نوکریاں ، خبریں ، شادیاں ، خدمات اور نتائج شامل ہیں

Mingora Bazar is online now for buy sell, jobs, news, marriages, services, result and many more.

10/03/2026

Job zarorat dy rata 12th me kary driving job rala pakar dy license rasara shta whatsapp number 03499233772

24/02/2026

اس سال رمضانُ المبارک کے 30 روزے پورے ہونگے۔ انشاءاللہ

24/02/2026

اہم اطلاع — سعودی عرب ویزا اپڈیٹ

سعودی عرب کی جانب سے نئے ویزوں کے اجرا کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ جن افراد کے ویزے لگ چکے ہیں، وہ براہِ کرم ٹکٹ بک کروانے سے پہلے اپنے ویزے کی تصدیق ضرور کر لیں کہ کہیں وہ منسوخ تو نہیں ہوا۔

اطلاع کے مطابق کچھ مسافروں کو نئے ویزوں کے باوجود سعودی ائیرپورٹ سے واپس بھیجا گیا ہے۔ لہٰذا احتیاط ضروری ہے۔

گھبرانے کی کوئی بات نہیں — ان شاء اللہ صورتحال جلد معمول پر آ جائے گی۔

24/02/2026
18/02/2026

عدالتی حکم پر بڑا ایکشن
‏موٹروے سمیت خیبرپختونخوا کو پنجاب سے ملانے والے تمام راستے کھول دیے گئے،
موٹروے بند کرنے سے نقصان صرف خیبر پختونخوا کے عوام کو ہوگا۔

17/02/2026

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا انشاء اللہ کل پہلا روزہ ہوگا !
مرحبا رمضان

17/02/2026

دنگرام ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام سے ایک سوسائٹی قائم کی جا رہی ہے، جس کے حوالے سے یہ مؤقف سامنے آیا ہے کہ متعلقہ زمینیں قوم کی ملکیت ہیں۔

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنسیدو شریف واقعی میں زخمی ہونے والا حاجی فضل خالق بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ...
15/02/2026

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
سیدو شریف واقعی میں زخمی ہونے والا حاجی فضل خالق بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔
اللّہ پاک مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے امین

13/02/2026

کرایہ دار کا اندراج , کل نہیں۔۔۔۔۔۔ آج
مالکان مکان، پلازے یا دکان میں کوئی کرایہ دار رکھیں تو ان کے تمام کوائف متعلقہ پولیس سٹیشن میں جمع کروائیں۔ سوات پوليس
ذمہ دارشہری کی حیثیت سے اپنا فرض جانئیں

11/02/2026

مینگورہ او سیدو شریف کے ٹول غیر مقامی خلق آباد شوی دے۔ ھیس قانون نیشتہ ۔ د یو زے بل زے نہ خلق راغلے دے او دلتہ آباد شوے دے۔ ددی خیلاف قانون سازی پکار دہ۔ د مینگورے سیدو خلق دونہ بے ھسہ نہ دے یو بل پیجنے تعلیم یافتہ او کاروباری خلق دے۔ سیدو والوں او مینگروالوں د اللہ د پارہ دا غیر مقامی خلق دلتہ نور مہ پریدی ۔

سیدو شریف میں بچوں کی لڑائی میں دو فریقین کی فائرنگ عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ قتل سات افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس
11/02/2026

سیدو شریف میں بچوں کی لڑائی میں دو فریقین کی فائرنگ
عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ قتل سات افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس

Address

Saidu Sharif

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mingora Bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mingora Bazar:

Share