PHA Sargodha

PHA Sargodha In 2016 Horticulture Agency Sargodha was established, assigned to task to the city’s beautification
(3)

نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں ایک اور نئے پارک کی تیاری ، عملہ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا بھرپور انداز میں مصروف عمل وزیر ا...
29/04/2026

نیو سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا میں ایک اور نئے پارک کی تیاری ، عملہ ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا بھرپور انداز میں مصروف عمل

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سرگودھا کو سرسبز و شاداب بنانے اور نئے پارکس کے قیام کے حوالہ سے مینیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد کی ہدایات پر عملی اقدامات جاری ہیں ، نیو سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک زیڈ میں المسلم مسجد کے سامنے واقع گراؤنڈ میں نئے پارک کے قیام کے سلسلہ میں عملہ ہارٹیکلچر ایجنسی عملی اقدامات میں مصروف ہے ۔

Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division HUD & PHE Department Deputy Commissioner Sargodha Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab

25/04/2026

اقبال کالونی میں واقع ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم پارک رات کے وقت خوبصورت روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ بڑی تعداد میں فیملیز کی آمد نے پارک کو مزید پُررونق بنا دیا۔ پارک میں لگے دلکش پھولوں نے ماحول کو خوشگوار اور دلکش بنا دیا۔ 🌸✨

اقبال کالونی میں واقع ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم پارک رات کے وقت خوبصورت روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ بڑی تعداد میں فیملیز کی آمد...
25/04/2026

اقبال کالونی میں واقع ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم پارک رات کے وقت خوبصورت روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ بڑی تعداد میں فیملیز کی آمد نے پارک کو مزید پُررونق بنا دیا۔ پارک میں لگے دلکش پھولوں نے ماحول کو خوشگوار اور دلکش بنا دیا۔ 🌸✨

Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division HUD & PHE Department Deputy Commissioner Sargodha Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab

25/04/2026
24/04/2026

24/04/2026

24/04/2026
بوٹینیکل گارڈن سرگودھا میں ہارٹیکلچر ایجنسی کی شجر کاری مہم ، تعلیمی اداروں کے بچے بھی مہم میں شامل کمشنر سرگودھا حافظ ش...
22/04/2026

بوٹینیکل گارڈن سرگودھا میں ہارٹیکلچر ایجنسی کی شجر کاری مہم ، تعلیمی اداروں کے بچے بھی مہم میں شامل

کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی کی زیر سرپرستی ، مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد کی ہدایات کے مطابق سرگودھا میں شجر کاری مہم کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے ، بوٹینیکل گارڈن میں تعلیمی اداروں کے معصوم بچے بھی ہارٹیکلچر ایجنسی کی شجر کاری مہم میں شامل ہو گئے اور لاتعداد پودے لگائے گئے ۔

Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division HUD & PHE Department Deputy Commissioner Sargodha Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab

چیف سیکرٹری پنجاب کا دورہ سرگودھا ، ڈی سی کمپلیکس کا افتتاح ، شجر کاری مہم کے حوالہ سے پودے لگائے ، کمشنر سرگودھا حافظ ش...
20/04/2026

چیف سیکرٹری پنجاب کا دورہ سرگودھا ، ڈی سی کمپلیکس کا افتتاح ، شجر کاری مہم کے حوالہ سے پودے لگائے ، کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی ، ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری ,ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی چوہدری محمد ارشد و دیگر ہمراہ تھے

دورہ سرگودھا کے دوران چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے سرگودھا میں حالیہ تعمیر شدہ ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کا افتتاح کیا اور کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی ، ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری ، مینیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد و دیگر اہم افراد کے ہمراہ ڈی سی آفس کے سبزہ زار میں پودے لگائے اور ملک و قوم کی بقاء و سلامتی کے لئے خصوصی دعا مانگی گئی ۔

Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division HUD & PHE Department Deputy Commissioner Sargodha Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab

فاروق اعظم پارک میں ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا کی شجر کاری مہم ، اہل علاقہ کے ہمراہ سینکڑوں پودے لگا دیئے گئے کمشنر سرگودھ...
10/04/2026

فاروق اعظم پارک میں ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا کی شجر کاری مہم ، اہل علاقہ کے ہمراہ سینکڑوں پودے لگا دیئے گئے

کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی کی زیر سرپرستی ، مینجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی سرگودھا چوہدری محمد ارشد کی ہدایت پر موسم بہار کی شجر کاری مہم بھرپور انداز میں جاری ہے اور نیو سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک وائی میں شجر کاری مہم کے دوران سینکڑوں پودے لگا دیئے گئے ، شجر کاری مہم میں اہل علاقہ نے بھرپور حصہ لیا اور پارک میں پودے لگا کر ان کی نگہداشت کا عزم بھی کیا گیا ۔

Govt of Punjab Commissioner Sargodha Division HUD & PHE Department Deputy Commissioner Sargodha Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab

Address

Canal Rest House, Club Chowk, University Road Sargodha
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92489230151

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PHA Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PHA Sargodha:

Share