Just do it

Just do it To provide & deliver Accounting solutions & services with the highest standard of professionalism

08/01/2025
03/10/2024

گوشوارہ FBR سال 2023_2024
فاٸلر اور نان فاٸلر حضرات متوجہ ہوں۔📢
فاٸلر حضرات اپنے گوشوارے ،ریٹرن , 30 ستمبر 2024 سے پہلے جمع کروانے کیلیے اور نیو فاٸلر بننے کیلیےرابطہ کریں ۔
مذید 30 ستمبر کے بعد نیو فاٸلر بننے و لیٹ گوشوارے ، ریٹرن جمع کروانے کی صورت میں آپکو 1000 روپے سرکاری فیس اور پراپرٹی وغیرہ کی خرید و فروخت پر بھی دوگناہ ٹیکس دینا پڑجاۓ گا ۔

30/09/2024

Today
Is last Day
Submit your return

30/09/2024

گوشوارہ FBR سال 2023_2024
فاٸلر اور نان فاٸلر حضرات متوجہ ہوں۔📢

فاٸلر حضرات اپنے گوشوارے ،ریٹرن , 30 ستمبر 2024 سے پہلے جمع کروانے کیلیے اور نیو فاٸلر بننے کیلیےرابطہ کریں ۔
مذید 30 ستمبر کے بعد نیو فاٸلر بننے و لیٹ گوشوارے ، ریٹرن جمع کروانے کی صورت میں آپکو 1000 روپے سرکاری فیس اور پراپرٹی وغیرہ کی خرید و فروخت پر بھی دوگناہ ٹیکس دینا پڑجاۓ گا ۔ اسلیے 30 ستمبر سے قبل اپنے FBR کے گوشوارے ریٹرن برقت جمع کروانے کے لیے رابط کریں۔

28/09/2024

File your Income tax return
Text Me
2 Days Left

28/09/2024

If anyone wants to file your Income tax return
Text Me

30/06/2024

وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد یکم جولائی سے کون کون سی اشیا مہنگی ملیں گی؟

طویل فہرست سامنے آگئی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی جس کا نفاذ یکم جولائی سے ہوگا۔

جانوروں کےلیے کھل اور دیگر سولڈ باقیات سمیت دکانوں پر فروخت سویاں ، شیر مال ، بن اور رس پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا ہے ، پولٹری فیڈ ، مویشی کی فیڈ ، سورج مکھی کے بیج سے تیار خوراک پر بھی 10 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔

500 ڈالر سے کم قیمت والے درآمدی موبائل فون پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا ، اس کے علاوہ 500 ڈالر سے زائد مالیت کے موبائل فون کی درآمد پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا۔

موبائل فون کے پرزہ جات کی درآمد اور مقامی تیار موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا گیا ہے ، لیڈ بیٹریاں تیار کرنیوالے رجسٹرڈ افراد پر سیلز ٹیکس 75 فیصد سے بڑھا کر 80 فیصد عائد کردیا گیا۔

رجسٹرڈ افراد کیلئے سیمنٹ کی تیاری میں استعمال جپسم کی سپلائی پر 80 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا ، کوئلہ کی سپلائی ، پیپر بورڈ اور ویسٹ پیپر کی اسپلائی پر بھی 80 فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا گیا۔

پلاسٹک ویسٹ ، کرش اسٹون کی اسپلائی پر بھی 80 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ، ہربل اور ہومیو پیتھک ادویات پر ٹیکس رعایت ختم کر دی گئی۔

نزلہ ، زکام اور کھانسی کے جوشاندے ، ہربل معجون ، مربے اور سفوف ، مختلف ہربل شربت اور گولیوں ، ہومیو پیتھک کی سیکڑوں ادویات سمیت ہومیو پیتھک کے تمام شربت اور کریم پر سیلز ٹیکس عائد ہوگا۔

ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو جرمانے اور 10 سال تک قید کی سزائیں دینے کا قانون منظور بھی کرلیا گیا۔ ٹیکس چوروں پر 25 ہزار روپے یا چوری شدہ ٹیکس کے برابر جرمانہ عائد ہوگا۔

50 کروڑ روپے تک کی ٹیکس چوری یا فراڈ پر 5 سال تک قید کی سزا دی جائے گی ، ایک ارب یا اس سے زائد کے ٹیکس فراڈ یا چوری پر 10سال قید کی سزا متعارف کرائی گئی ہے۔

30/06/2024

Become
Tax Filer
Now ....

Address

Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 12:00
15:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just do it posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share