15/09/2024
بریکنگ نیوز: ⚠️⚠️
ایف بی آر نے اپنے IRIS سسٹم کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے جس میں بینک نے پورے سال کے دوران جمع شدہ رقم اور نکلوائی گئ رقم ظاہر کی ہے۔ اس لیے،برائے مہربانی غیر ضروری بینک ٹرانزیکشنز سے بچیں ورنہ 10 کروڑ کے بعد آپ کو 1.25 فیصد کا ٹرن اوور ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ اور آپ کو ودہولڈنگ ایجنٹ کے طور پر اپنی خریداری پر انکم ٹیکس 11 فیصد ادا کرنا پڑے گا.