10/07/2025
📉 آج ہم بات کریں گے ڈسٹریبیوشن پیٹرن پر!
جب مارکیٹ میں ہائر ہائی (HH) اور ہائر لو (HL) بنتے ہیں، تو اپ ٹرینڈ چل رہا ہوتا ہے۔
لیکن جیسے ہی نیا ہائی فیل ہو جاتا ہے اور بریک آتا ہے، تو ہمیں الرٹ ہو جانا چاہیے!
👉 پھر مارکیٹ ڈسٹریبیوشن فیز میں داخل ہو جاتی ہے۔
یہاں پر بڑے کھلاڑی اپنی پوزیشنز آہستہ آہستہ بیچتے ہیں۔
اور جیسے ہی کنسولیڈیشن کے بعد بریک آؤٹ ہوتا ہے، مارکیٹ تیزی سے نیچے گرنے لگتی ہے۔
یعنی ڈبل ٹاپ + کنسولیڈیشن = موو ڈاؤن 📉
🔔 یاد رکھیں: ڈسٹریبیوشن پیٹرن کی پہچان آپ کو بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے!