11/05/2026
ایس ای سی پی نے پانچ سیکیورٹیز بروکرز کو اسلامی بروکریج ونڈوز کھولنے کی منظوری دے دی
ایس ای سی پی نے پانچ سیکیورٹیز بروکرز کو خصوصی اسلامی ونڈوز کے ذریعے شریعہ کمپلائنٹ بروکریج سروسز فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد سرمایہ کاروں کو حلال طریقے سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کرنا ہے۔