Modern Tax Solutions

Modern Tax Solutions Provide legal & Practical support professionally in Taxation field, Accounts, Bookkeeping, Advisory, Income Tax, Sales Tax, Withholding, EOBI, PESSI

04/10/2025

*معروف ملٹی نیشنل کمپنی کا پاکستان میں اپنا پیداواری یونٹ بند کرنے کا اعلان*

ملٹی نیشنل کمپنی پراکٹر اینڈ گیمبل نے اپنا پیداواری یونٹ بند کرکے پاکستان میں ڈسٹری بیوٹرماڈل اپنانے کا اعلان کردیا۔

پراکٹر اینڈ گیمبل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمپنی نے پاکستان میں اپنے کاروباراور آپریٹنگ ماڈل میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے تھرڈ پارٹی ڈسٹری بیوٹر ماڈل میں منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس فیصلے کے تحت پی اینڈ جی پاکستان اور جِلٹ پاکستان لمیٹڈ کی پیداواری اور تجارتی سرگرمیاں بتدریج ختم کردی جائیں گی، جبکہ صارفین کوپی اینڈ جی کی مصنوعات خطے میں موجود دیگر آپریشنز کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ کمپنی اس پورےعمل کے مکمل ہونے تک کاروبار معمول کے مطابق جاری رکھے گی جس میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں

فیصلے کے تحت جن ملازمین کی ملازمتیں متاثر ہوں گی انہیں یا تو کمپنی کے بیرون ملک آپریشنزمیں مواقع فراہم کرےگی یا پھرمقامی قوانین اور پی اینڈ جی کی پالیسی کےمطابق علیحدگی پیکجزکی پیشکش کی جائے گی۔

11/07/2025

Amendment Notification in the Punjab Sales Tax on Services (Withholding) Rules 2015.10-07-2025
10/07/2025

Amendment Notification in the Punjab Sales Tax on Services (Withholding) Rules 2015.
10-07-2025

10/07/2025

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Tax Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share