13/07/2026
ایف بی آر نے ریکوری پروسیجر سے متعلق نئی نوٹیفکیشن جاری کر دی ہے۔
اس نوٹیفکیشن کے تحت ٹیکس واجبات کی وصولی کے طریقۂ کار (Recovery Procedure) کو مزید واضح اور مؤثر بنایا گیا ہے۔ تمام ٹیکس دہندگان اور کاروباری حضرات کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس نوٹیفکیشن کا مطالعہ کریں اور مقررہ قوانین پر عمل درآمد یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی قانونی کارروائی یا اضافی جرمانے سے بچا جا سکے۔