24/05/2026
🚨 تنخواہ دار طبقہ اور ایمپلائرز متوجہ ہوں:
ایف بی آر کے نئے ریٹرن فارم میں بڑی تبدیلیاں
اگر آپ سیلریڈ پرسن (Salaried Individual) ہیں یا کوئی بزنس رن کر رہے ہیں، تو یہ خبر آپ کے لیے انتہائی اہم ہے۔ اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے نئے فارم میں صرف سالانہ تنخواہ لکھ دینا کافی نہیں ہوگا، بلکہ اب آپ کو درج ذیل تفصیلات بھی دینا ہوں گی:
🔘ایمپلائر کا نام اور رجسٹریشن نمبر (NTN)
🔘سال بھر میں کاٹےگئےٹیکس کی مکمل تفصیلات
💡 اس تبدیلی کا عملی اثر کیا ہوگا؟
اس نئی حکمتِ عملی سے FBR کے لیے 'ڈیٹا کراس میچنگ' انتہائی آسان ہو جائے گی۔ اگر کوئی کمپنی اپنے ملازمین کی تنخواہ سے قانون کے مطابق ٹیکس نہیں کاٹ رہی یا جمع نہیں کرا رہی، تو ملازم کے ریٹرن فائل کرتے ہی FBR کو فوراً پتہ چل جائے گا
⚠️ سیکشن 161 کا خطرہ اور ایمپلائرز کی ذمہ داری
یاد رکھیں: جہاں ودہولڈنگ ایجنٹ (ایمپلائر) ٹیکس کاٹنے کا پابند تھا لیکن اس نے ٹیکس نہیں کاٹا، وہاں FBR سیکشن 161 کے تحت کارروائی کرتے ہوئے وہ واجب الادا رقم براہِ راست ایمپلائر سے کلیم کر سکتا ہے۔
اب کیا کرنا چاہیے؟
جون 2026 کے اختتام سے پہلے تنخواہ دار افراد اور ایمپلائرز دونوں کو چاہیے کہ وہ اپنی ودہولڈنگ پوزیشن اور ٹیکس کریڈٹس کو مکمل طور پر درست اور میچ کر لیں تاکہ مستقبل میں کسی بھی قسم کے نوٹس یا قانونی چارہ جوئی سے بچا جا سکے۔
وقت کم ہے، اپنے ٹیکس کنسلٹنٹ سے آج ہی رابطہ کریں اور اپنے ریکارڈز کو اپڈیٹ کریں!
Syedzada Associates
wa.me/923335759756